بھارتی وزیر اعظم مودی اگلے ہفتے اسرائیل کا سرکاری دورہ کرینگے

یروشلم (نیشنل ٹائمز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ہفتے اسرائیل کا سرکاری دورہ کریں گے ۔۔۔
نیتن یاہو نے ایک فوجی تقریب کے دوران ٹیلی ویژن خطاب میں کہا کہ ہم اپنے تعلقات کو مضبوط کر رہے ہیں۔ مودی 2017 میں اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں ، جس کے بعد نیتن یاہو نے بھارت کا دورہ کیا تھا ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مودی کی قیادت میں دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہوئے ہیں، خاص طور پر ٹیکنالوجی، زراعت، سکیو رٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھا ہے ۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر