اطالوی پائلٹ نے پہلی بار چلتی ٹرین پر طیارہ اتار کر تاریخ رقم کر دی

انقرہ (نیشنل ٹائمز)اطالوی معاون پائلٹ نے ترکیہ میں 120 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑتی مال بردار ٹرین پر طیارہ اتار کر تاریخ رقم کر دی ۔۔۔
یہ انتہائی خطرناک سٹنٹ اس لیے بھی منفرد تھا کیونکہ ٹرین اور طیارہ دونوں تیز رفتاری سے حرکت میں تھے ۔ پائلٹ کو رفتار، توازن اور وقت کا غیر معمولی حساب رکھنا پڑا، جبکہ ذرا سی غلطی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ خطرناک سٹنٹ میں پائلٹ کوسٹا نے طیارے کو تیز رفتار ٹرین کے آخری کنٹینر پر اتارا اور پھر چند لمحوں میں ہی واپس آسمان کی طرف اڑان بھری، جسے ہوا بازی کی تاریخ کا نیا عالمی کارنامہ قرار دیا جا رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر