غزہ :شدید مشکلات کے باوجود رمضان کی خوشیاں برقرار

غزہ (نیشنل ٹائمز)غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں اور ملبے کے بیچ چھوٹے چراغ اور روشنیوں کے ساتھ رمضان کا آغاز ہوا ہے ، جس نے لوگوں میں خوشی اور سکون پیدا کیا۔ عمرائی مسجد میں نماز فجر کے کیلئے شہری شدید سرد موسم میں بھی آئے ، ابو آدم نے کہاتباہ شدہ گھر اور مساجدکے باوجود ہم عبادت کیلئے حاضر ہوئے ۔جنوبی غزہ میں ہزاروں افراد خیموں میں رہائش پذیر ہیں، جہاں مہنگائی اور قلت کے باوجود افطار اور سحر کے لمحات بانٹ کر خوشی محسوس کی جا رہی ہے ۔ شہری ماہا فاطھی نے کہا کہ رمضان اب بھی خاص ہے ،امید کی کرن کے ساتھ لوگ ایک دوسرے کے دکھ میں شریک ہو رہے ہیں۔ جنوبی غزہ میں تعینات 21سالہ اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک گیا ۔خاتون فلسطینی سفارتکار لیلی شاہد 76 برس کی عمر میں پیرس میں انتقال کر گئیں، لیلی شاہد دو دہائیوں سے یورپ میں فلسطینیوں کی نمائندگی کرتی رہی۔ ویٹیکن سٹی نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے زیر قیادت امن بورڈ اجلاس میں حصہ نہیں لیں گے ۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر