عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 40منٹ تک ملاقات

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا اور ان کی بہنوں کی ملاقات نہ ہو سکی تاہم بشریٰ بی بی سے ان کی ملاقات کانفرنس روم میں کروا دی گئی جو تقریباً 40منٹ تک جاری رہی ، جبکہ بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی اور بھابی کی بھی ملاقات کرا دی گئی ،ملاقات میں زیر سماعت اپیلوں،بانی کی صحت اور فیملی امور پر بات چیت کی گئی،دوسری طرف بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بیرسٹر گوہر،سلمان اکرم راجہ واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے ، علیمہ خانم اور دیگرچکری انٹر چینج سے آگے نہ جا سکے ، ماربل فیکٹری پہنچنے والے کارکنوں کو پولیس نے پکڑ کر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں دور ویرانے میں چھوڑ دیا ۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر