لندن (نیشنل ٹائمز)برطانیہ میں ذہنی دبا ؤکا شکار ایک شخص کھمبے پر چڑھ گیا جس کے باعث 20 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی،عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ برگ ہاؤس ویسٹ یارکشائر میں پیش آیا۔برطانیہ میں ذہنی دبا ؤکا شکار ایک شخص کھمبے پر چڑھ گیا جس کے باعث 20 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی،عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ برگ ہاؤس ویسٹ یارکشائر میں پیش آیا۔
برطانیہ:ذہنی دبا ؤکا شکار شخص کھمبے پر چڑھ گیا، 20 ہزار گھروں کی بجلی منقطع



