محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے اور ملک سے انارکی کا خاتمہ ہو۔سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا بانی کی رہائی کیلئے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی بھی محسن نقوی کی کوششوں سے بنی تھی۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اس بات پر متفق تھے کہ انتقامی کارروائیاں نہیں ہونی چاہئیں اور بانی پی ٹی آئی کو رہائی ملنی چاہئے۔سابق وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ جب تک بانی کی صحت کے حوالے سے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے اس وقت تک ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ
صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، پاک چین دوستی فولادی قرار
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر