شام کی موجودہ صورتحال کے رخ سے مطمئن :امریکا

براٹیسلاوا،دمشق (نیشنل ٹائمز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا شام کی موجودہ صورتحال کے رخ سے مطمئن ہے ، اگرچہ بعض دن تشویشناک بھی رہے ۔ براٹیسلاوا میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شامی معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور اس پیشرفت کو برقرار رکھنا ضروری ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ بعض اہم معاہدے طے پا چکے ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ شامی حکومت اور کرد معاہدے کو عملی جامہ پہنانا ضروری ہے ، جس کے لیے سنجیدہ کوششیں درکار ہیں۔دوسری جانب شامی فوج نے شمال مشرقی شام میں ایک اور فوجی اڈے شَدّادی کا کنٹرول سنبھال لیا ۔ شامی حکام کے مطابق یہ کارروائی امریکا کے تعاون اور ہم آہنگی کے بعد ممکن ہوئی۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر