بدعنوانی کیس میں سابق یوکرینی وزیر توانائی گلوشچنکو گرفتار

کیف (نیشنل ٹائمز)یوکرین کی اینٹی کرپشن ایجنسی نے بتایا ہے کہ ملک کے سابق وزیر توانائی جرمن گلوشچنکو کو ملک کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا گیا،وہ بدعنوانی کیس میں مطلوب تھے۔دوسری جانب یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی روس میں ماسکو کے زیرِ قبضہ کریمیا کے قریب اہم آئل ٹرمینل کو نشانہ بنایا ہے ۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے باعث متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ دو افراد زخمی ہوئے ۔ 88 یوکرینی ڈرونز مار گرائے ہیں۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر