کوئٹہ میں دستی بم حملے میں دو افراد زخمی،ایک کی حالت تشویشناک

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)کوئٹہ میں دستی بم حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق واقعہ خدائے داد روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان ایک دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیاگیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی شناخت ایمل سیف الرحمان اور دین محمد کے نام سے ہوئی ہے ، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر