دوسرا امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ بھیج دیا گیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن (شِنہوا) امریکہ نے دوسرے طیارہ بردار بحری بیڑے کو بحیرہ کیریبین سے مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ ہونے کا حکم دے دیا ہے۔
مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یہ اقدام ایک ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آیا ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے یا نہیں۔
صدر ٹرمپ نے منگل کو کہا تھا کہ وہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کے لئے دوسرے طیارہ بردار بحری بیڑے کو مشرق وسطیٰ بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ اب یو ایس ایس ابراہم لنکن اور گائیڈڈ میزائلوں سے لیس 3 ڈسٹرائر بحری جہازوں کے ساتھ شامل ہونے جا رہا ہے جو پہلے ہی مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر