فرانس میں گوشت کے کم استعمال کی سفارش، عوام برہم

پیرس (نیشنل ٹائمز) فرانسیسی حکومت نے بدھ کے روز ایک طویل عرصے سے زیرِ التوا رپورٹ جاری کی ہے جس میں عوام کو صحت کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے گوشت کا استعمال محدود کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔۔
، تاہم ‘‘اسٹیک فرائٹس’’ کے شوقین ملک میں اس فیصلے پر ہر کوئی خوش نہیں۔یہ متنازعہ سفارش ‘‘قومی حکمتِ عملی برائے خوراک، غذائیت اور موسمیات’’ کا حصہ ہے ، جس کے تحت حکومت نے 2030 تک صحت مند غذا کو فروغ دینے اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے اہداف مقرر کیے ہیں۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر