امریکا:ترک طالبہ رومیسہ کیخلاف ڈیپورٹیشن کارروائی ختم

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی عدالت نے ترکیہ کی طالبہ رومیسہ اوزتورک کے خلاف ڈیپورٹیشن کارروائی ختم کر دی، وہ فلسطین کی حمایت میں تحریکوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے تحت حراست میں تھی۔اوزتورک ٹفٹس یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کی طالبہ ہیں، مارچ 2025 میں ایک آرٹیکل کی وجہ سے گرفتار کی گئی تھیں۔ وکلا کے مطابق محکمہ ہوم لینڈ سکیو رٹی انہیں ملک بدر کرنے کیلئے شواہد فراہم کرنے میں ناکام رہا ۔ عدالت کے فیصلے پر طالبہ نے امید ظاہر کی کہ انصاف کی کچھ روشنی باقی ہے ۔



  تازہ ترین   
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی
فضل الرحمان سیاسی مقاصد کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں: حنیف عباسی
قطر نے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی، پاکستان سفارتی کوششوں کو سراہتا ہے: محسن نقوی
نومنتخب سعودی سفیر کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر