صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے غذائی تحفظ ضروری:احسن اقبال

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے غذائی تحفظ ضروری ہے ، حکومت کی زراعت کے شعبے پرخصوصی توجہ مرکوزہے ، لائیوسٹا ک، گوشت اور دودھ کی پیداوار میں اضافے کی ضرورت ہے ، ہمیں جدید فارمنگ کی طرف جانا ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثر ہے ، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے ،موسمیاتی تبدیلی سے غذائی شعبہ تیزی سے متاثرہورہا ہے ، سیلاب سے فصلیں تباہ ہوتی ہیں، غذائی تحفظ کے لئے حکومت اقدامات کررہی ہے ،شہریوں کو معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر