چین کی جمی لائی کیس کے بہانے ہانگ کانگ کو بدنام کرنے کی غیر ملکی کوششوں کی مخالفت

بیجنگ (شِنہوا) چین نے بعض ممالک اور اداروں کی جانب سے عدالتی مقدمات کو بہانہ بنا کر ہانگ کانگ کو بدنیتی سے بدنام کرنے، اس کے نظام قانون پر کیچڑ اچھالنے اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کی ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے ایک معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا اور یورپی یونین کی جانب سے جمی لائی کے مقدمے پر بیانات جاری کئے جانے کے بعد چین نے متعلقہ ممالک اور اداروں کے سامنے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ہائی کورٹ نے پیر کے روز ہانگ کانگ میں چین مخالف فسادات کے ایک محرک جمی لائی کو 20 سال قید کی سزا سنائی تھی۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر