چین کی اسلام آباد میں ہونے والے ہلاکت خیز دھماکے کی شدید مذمت

بیجنگ (شِنہوا) چین نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کو ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین اس ہلاکت خیز حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر گہرے صدمے میں ہے اور جاں بحق ہونے والوں کے لئے سوگوار ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہمارے دل زخمیوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے اور قومی سلامتی و استحکام کے دفاع اور عوام کی جان اور مال کی حفاظت کے لئے حکومت پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر