فیروزوالہ میں پتنگ اڑاتے 9 سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں بحق

فیروزوالہ(نیشنل ٹائمز) فیروز والہ میں پتنگ اڑاتے 9 سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت علی اصغر کے نام سے ہوئی، واضح رہے کہ راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں گردن پر ڈور پھرنے سے 2 بھائی زخمی ہوگئے تھے، ابوبکر اور دانیال کو شدید زخم آئے، دونوں بچے ماموں کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہے تھے۔پولیس نے دھاتی ڈور سے بچوں کے زخمی ہونے پر ایف آئی آر درج کرلی، مقدمے میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعہ بھی شامل کر لی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی تھی۔انہوں نے کہا کہ بسنت صرف لاہور میں منانے کی اجازت دی گئی ہے، صوبہ بھر میں پتنگ بازی پر پابندی ہے، ممنوعہ ڈور کے استعمال سے خوشی کے تہوار کو خونی نہ بنایا جائے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر