فرانس :ایکس دفاتر کی تلاشی ایلون مسک تفتیش کیلئے طلب

پیرس (نیشنل ٹائمز)فرانس نے ارب پتی ایلون مسک کو ’’رضاکارانہ تفتیشی انٹرویو‘‘ کیلئے طلب کر لیا ہے ، جبکہ سائبر کرائم حکام نے منگل کے روز ان کے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس (X) کے فرانس میں قائم دفاتر کی تلاشی لی۔یہ بات پیرس کے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتائی۔یہ کارروائی، جس میں یورپی یونین کی پولیس ایجنسی یوروپول بھی شامل ہے ، جنوری 2025 میں شروع کی گئی اس تحقیقات کا حصہ ہے جس میں یہ جانچ کی جا رہی ہے کہ آیا ایکس کے الگورتھم کو فرانسیسی سیاست میں مداخلت کیلئے استعمال کیا گیا تھا یا نہیں۔پراسیکیوٹر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا 20 اپریل 2026 کو پیرس میں رضاکارانہ انٹرویوز کیلئے مسٹر ایلون مسک اور لنڈا یاکارینو کو طلبی کے نوٹس بھیج دئیے گئے ہیں، کیونکہ وہ مذکورہ واقعات کے وقت ایکس پلیٹ فارم کے عملی اور قانونی منتظمین کی حیثیت رکھتے تھے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر