صدر آزاد کشمیر اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کر گئے

مظفرآباد:(دنیا نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چودھری وفات پا گئے۔
وہ گزشتہ کئی دنوں سے شدید علیل تھے، اُن کے انتقال پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔مرحوم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے اپنی سیاسی خدمات اور عوامی فلاح کے لیے طویل عرصہ کام کیا اور آزاد جموں و کشمیر میں جمہوری اقدار کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کیا۔مرحوم 1996 سے 2001 تک آزاد کشمیر وزیر اعظم رہے جب کہ اگست 2021 سے 31 جنوری 2026 تک صدر آزاد کشمیر اسمبلی رہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر