ٹیکس ودیگرشعبوں میں اصلاحات پروگرام پر عملدرآمد جاری،وزیرخزانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت معیشت کے استحکام ، مالی پائیداری اور مسابقت پر مبنی ترقی و نمو کیلئے اقدامات کررہی ہے۔
ٹیکس سمیت کئی شعبوں میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے پروگرام پر عملدرآمد ہو رہا ہے ۔انہوں نے یہ بات جرمنی کی پاکستان میں سفیر انالیپل سے ملاقات میں کہی ،اس موقع پر فریقین نے معاشی روابط کو مزید گہرا کرنے اور طویل المدتی ترقی کے لیے معاون مستحکم، شفاف اور قابل پیش گوئی کاروباری ماحول کے فروغ کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر