اداروں کیخلاف پراپیگنڈا میں پی ٹی آئی ملوث ہے: طلال چودھری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ اداروں کیخلاف پراپیگنڈا میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نتے پروگرام ’’ ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں، کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا، فوجی آپریشن ہو تو وفاق کی مداخلت ہوتی ہے۔طلال چودھری نے کہا کہ یہاں نوٹیفکیشن صوبائی حکومت کا ہے، دہشتگردی کے معاملے پر پی ٹی آئی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہیں، سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملنا ہے تو فیصلہ جیل حکام کریں گے، یہ لوگ ملاقات کرنے نہیں ٹک ٹاک بنانے جاتے ہیں۔وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مذاکرات کرنے ہیں تو سپیکر آفس جائیں، مذاکرات سے اٹھ کر پی ٹی آئی گئی تھی واپس بھی انہیں ہی آنا ہوگا۔پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ میں بھیجنا ہے یا نہیں؟ سوال پر طلال چودھری نے کہا فیصلہ ملک اور کرکٹ کے مفاد کو دیکھ کر کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر