ڈسکہ: کار کا اینٹوں سے لوڈڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراؤ، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سیالکوٹ(نیشنل ٹائمز)ڈسکہ روڈ پر کار اینٹوں سے لوڈڈ ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق گھوئینکی کے قریب پیٹرول پمپ کے پاس ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اینٹوں سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی سڑک کے کنارے کھڑی تھی جب ڈسکہ کی جانب سے آتی ایک کار اس سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 5 افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی 1122 سیالکوٹ کی متعدد گاڑیاں اور ریسکیو اہلکار فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے، ریسکیو ٹیمیں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے اور لاشیں اٹھانے کے علاوہ امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر