پاکستان نے یمن بحران کے حل کیلئے فوری اور متحدہ عالمی کوششیں ناگزیر قرار دیدیں

نیویارک(نیشنل ٹائمز) پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ یمن بحران کے حل کے لئے فوری امداد اور متحدہ عالمی کوششیں ضروری ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں مؤقف اختیار کیا کہ سیاسی اور انسانی پہلوؤں پر فوری توجہ لازمی ہے، پاکستان نے یمن کے عوام کو بھوک، بیماری اور بے دخلی سے بچانے کی اپیل کر دی۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ فوجی حل نہیں، صرف سفارت کاری اور امن روڈ میپ مؤثر ہے، عالمی برادری کو تیز اور مربوط امداد فراہم کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان تمام فریقوں کو اقوام متحدہ کے امن روڈ میپ پر عمل کرنے کا مشورہ دیتا ہے۔عاصم افتخار نے کہا کہ یمن کے بحران میں انسانی، سیاسی اور معاشی حل کے لئے فوری اقدام لازمی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر