بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کیلئے رائل انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

سڈنی(نیشنل ٹائمز) آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن رواں سال دسمبر میں رپورٹ جمع کروائے گا، حکومت کی ترجیحات میں اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ رائل کمیشن صحیح نتائج کی فراہمی کے لیے صحیح فارمیٹ، صحیح مدت اور صحیح ٹرمز آف ریفرنس ہے۔واضح رہے کہ بونڈی بیچ حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے، حملہ آور باپ بیٹے میں سے باپ موقع پر ہلاک جبکہ بیٹا زخمی ہوا تھا جو اب جیل میں مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر