2025 کے اختتام پر عالمی سٹاک مارکیٹس میں مندی

لندن (نیشنل ٹائمز) 2025کے اختتام پر عالمی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان رہا۔لمی میڈیا کے مطابق 2025 میں ریکارڈ منافع کے بعد عالمی مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ، لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.1 فیصد کمی کے ساتھ بند ہوا۔ایف ٹی ایس ای 100 نے 2025 میں 21 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا، شرح سود میں کمی اور اے آئی سیکٹر نے 2025 میں مارکیٹس کو سہارا دیا۔ماہرین کے مطابق 2026 میں مزید تیزی کیلئے شرح سود میں کمی کی تصدیق ضروری ہے، اے آئی سٹاکس کی بلند قیمتوں پر سرمایہ کارتشویش کا شکار ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق اے آئی سیکٹر میں این ویڈیا کی سبقت رہی، مالیت 4.5 ٹریلین ڈالر ہوگئی، سونا محفوظ سرمایہ کاری قرار پایا 2025 میں جس کی قیمتوں نے کئی ریکارڈ قائم کیے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر