کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی مذاکرات شروع

بینکاک(نیشنل ٹائمز)تھائی سرحدی صوبے چنتھابوری میں کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی مذاکرات شروع ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 4 روزہ مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے بات چیت ہو گی، ماہرین کو مذاکرات سے مثبت نتائج نکلنے کی توقع ہے۔دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں سے اب تک 40 افراد ہلاک اور 10 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں، ابتدائی مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات ہوگی۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر