آسٹریلیا بونڈائی بیچ فائرنگ کیس میں نئے انکشافات

سڈنی(نیشنل ٹائمز) آسٹریلیا بونڈائی بیچ فائرنگ کیس میں نئے انکشافات ہوئے ہیں۔
پولیس نے عدالت میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کروا دی، پولیس رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے حملے کے آغاز پر 4 دستی بم بھی پھینکے جو پھٹ نہ سکے، ملزم ساجد اور نوید اکرم کمبلوں میں لپٹا بھاری اسلحہ کرائے کے گھر سے لے کر نکلے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فائرنگ سے دو روز قبل ملزمان نے ساحلی پارک کی ریکی بھی کی تھی، گرفتاری کے وقت ملزمان کی گاڑی سے دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد اور شدت پسند تنظیم کا جھنڈا بھی برآمد ہوا تھا۔پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمان کے پاس پائپ بم اور ٹینس بال بم جیسے خطرناک ہتھیار بھی موجود تھے، واضح رہے کہ سڈنی بیچ حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر