امریکا نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے 2 ججز پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی حکومت نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کے 2 ججز پر پابندیاں عائد کر دیں۔امریکا کے سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا کہ پابندیوں کا شکار ہونے والے ججز میں سے جج گوچا لارڈکی پانڈزی کا تعلق جارجیا جبکہ جج اردینبالسورین دامڈن کا تعلق منگولیا سے ہے، دونوں جج اسرائیل کے خلاف سیاسی اور غیر قانونی اقدامات میں براہ راست ملوث ہیں۔مارکو روبیو کا مزید کہنا تھا کہ یہ ججز اسرائیلی شہریوں کی گرفتاری یا مقدمہ چلانے کی کوشش میں ملوث تھے، آئی سی سی کی قانون سازی، طاقت کے ناجائز استعمال کا جواب دیتے رہیں گے، امریکا اور اسرائیل کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی کا جواب بھی دیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر