امریکا کا وینزویلا کے جہازوں کی ناکابندی کا حکم، چین بھی میدان میں آگیا

بیجنگ(نیشنل ٹائمز) امریکا کے وینزویلا آنے جانے والے تیل بردار جہازوں کی ناکابندی کے حکم پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا۔
چین نے اپنے ردعمل میں کہا کہ چین تمام یکطرفہ دھونس آمیز رویوں کی مخالفت کرتا ہے، تمام ملکوں کے اپنی خود مختاری کے دفاع کی حمایت کرتے ہیں، دنیا وینزویلا کے جائز حقوق اور مفادات کے دفاع کی حمایت کرے۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا، ٹرمپ نے وینزویلا کی حکومت کو امریکی اثاثوں کی چوری، منشیات اور انسانی سمگلنگ میں بھی ملوث قرار دیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر