روسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا

ماسکو(نیشنل ٹائمز)روسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا۔
روسی صدر پیوٹن نے روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لئے روس کی تباہی چاہتے ہیں، روس کے خلاف تباہ کن منصوبے ناکام ہو چکے ہیں، سب کی توقع کے برخلاف روس ٹکڑے ٹکڑے نہیں ہوا۔صدر پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ مخالف فریق مجوزہ امریکی امن منصوبے پر سنجیدہ ہوں، روس اپنی تاریخی سرزمین کی آزادی طاقت سے حاصل کر لے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر