غزہ فورس سے متعلق کانفرنس آئندہ منگل کو دوحہ میں ہوگی

ریاض(نیشنل ٹائمز) غزہ میں استحکام کیلئے عالمی فورس سے متعلق کانفرنس آئندہ منگل کو دوحہ میں منعقد ہوگی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس کا مقصد غزہ میں استحکام کیلئے عالمی فورس بنانے کا منصوبہ تیار کرنا ہے، کانفرنس میں 25 سے زائد ممالک کے نمائندگان کی شرکت متوقع ہے۔کانفرنس میں غزہ فورس سے متعلق تکنیکی اور انتظامی معاملات پر بات کی جائے گی، بین الاقوامی فورس کو اگلے ماہ غزہ پٹی میں تعینات کیا جا سکتا ہے، غزہ فورس پہلے ان علاقوں میں بھیجی جائے گی جو اسرائیل کے کنٹرول میں ہیں۔



  تازہ ترین   
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر