برازیلین صدر کی ٹرمپ کے یکطرفہ اقدامات کی مذمت، جنوبی امریکہ میں کشیدگی ختم کرنے پر زور

ریو ڈی جنیرو(شِنہوا) برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کی کہ وہ علاقائی کشیدگی کے بارے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان حالیہ ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بین الاقوامی سیاست میں “طاقتور کی حکمرانی” کی وکالت کر رہے ہیں۔
ریاست میناس جیرائس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایسے یکطرفہ اقدامات چاہتے ہیں جس میں طاقتور فیصلہ کرتا ہے کہ دوسروں کو کیا کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ٹیلی فونک گفتگو میں امریکی خطے کو تنازعات سے پاک خطہ برقرار رکھنے کی ضروریات پر زور دیا لیکن ٹرمپ امریکی فوجی طاقت دکھانے پر بضد رہے۔
یہ ٹیلی فونک بات چیت امریکہ اور وینزویلا اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر لاطینی امریکی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برازیل کی طرف سے بطور ثالث کام کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم درست کام کرنے کے لئے الفاظ کو قائل کرنے کے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر یں گے۔ سفارتی طور پر الفاظ مسائل کو حل کرنے کا سب مضبوط ہتھیار ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر