اسرائیل کی شمولیت، آئس لینڈ کا بھی ‘یورو وژن’ کے بائیکاٹ کا اعلان

ریکیاوک(نیشنل ٹائمز) سپین، آئرلینڈ، سلوینیا اور نیدرلینڈ کے بعد آئس لینڈ نے بھی یورو وژن گائیکی مقابلے کا بائیکاٹ کر دیا۔
ڈی جی آئس لینڈ براڈ کاسٹر سٹیفن ایرکسن کا کہنا ہے کہ مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان کر چکے ہیں، موجودہ حالات میں یہ مقابلہ کسی امن یا خوشی سے وابستہ نہیں، اسی بنیاد پر ہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر پیچھے ہٹ رہے ہیں۔سٹیفن ایرکسن کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کی شرکت نے یورپی نشریاتی یونین اور عوام میں عدم اتفاق پیدا کر دیا ہے۔دوسری جانب ڈائریکٹر یوریو وژن مارٹن گرین نے کہا کہ گانے کے مقابلوں کے 70ویں جشن کی تقریبات کا آغاز اگلے سال مئی میں ہونا ہے، جو براڈ کاسٹر حصہ نہیں لینا چاہتے ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر