بھارت میں 11 لاکھ سے زائد افراد کو جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف، 11 ملزم گرفتار

کیرالہ(نیشنل ٹائمز)بھارت میں جعلی ڈگریاں ریوڑیوں کی طرح بٹنے لگیں،11 لاکھ سے زائد افراد کو جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
ریاست کیرالہ میں پولیس نے یونیورسٹی ڈگریاں اور دیگر اسناد بنانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، 11 ملزمان گرفتار کر لئے، 100 سے زائد جعلی دستاویزات اور مہریں برآمد کر لیں، مقامی پریس سے جعلی سرٹیفکیٹ چھاپنے کا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔کیرالہ پولیس کے مطابق ملزم 28 یونیورسٹیوں کی جعلی ڈگری اور مارک شیٹ تیار کرتے تھے، مفرور 10 افراد کا بھی کاروبار سے منسلک ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق کثیر ریاستی تحقیقات جاری ہے، کئی اہم شواہد پولیس کے ہاتھ لگ چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر