امریکی صدر سے مشرق وسطیٰ میں آپریشن کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر سے مشرق وسطیٰ میں آپریشن کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز نے دفاعی بجٹ کے مسودے پر اتفاق کر لیا، امریکی صدر کے بیرون ملک طاقت کے استعمال کے قوانین ختم کئے جائیں گے، صدر ٹرمپ مشرق وسطیٰ میں اکیلے فوجی آپریشن کا فیصلہ نہیں کر سکیں گے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ سے متعلق نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے پاس مشرقِ وسطیٰ میں عظیم بننے کا حقیقی موقع ہے، سب پہلی بار کسی خاص مقصد کیلئے یکجا ہیں ہم یہ کام مکمل کر کے رہیں گے۔صدرٹرمپ نے کہا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں عظمت حاصل کرنے کا نایاب موقع ہے جس کے لئے کیا سب تیار ہیں، ہم مشرق وسطیٰ میں عظمت حاصل کرکے دکھائیں گے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر