امریکا میں مقیم 2 لاکھ افغانیوں کی ملک بدری پر وائٹ ہاؤس میں بحث جاری

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) سینئر مشیر امریکی محکمہ جنگ سٹورٹ شیلر نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم 2 لاکھ افغانیوں کی ممکنہ ملک بدری پر وائٹ ہاؤس میں بحث جاری ہے۔
سٹورٹ شیلر کے مطابق سال 2021ء میں آئے افغان پناہ گزینوں کی تعداد ممکنہ طور پر 2 لاکھ کے قریب ہے، سابقہ حکومت نے دشمنوں کو ہمارے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی۔انہوں نے مزید کہاکہ یہ ناکامیاں نیشنل گارڈ کے حالیہ قتل سے براہ راست منسلک ہیں، دو لاکھ افغانیوں کی ملک بدری کا سرکاری حکم ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر