یونان میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ ،18 افراد ہلاک

ایتھنز(نیشنل ٹائمز) یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی کریٹ کے ساحل کے قریب ہفتے کے روز کم از کم 20 تارکینِ وطن کو لے جانے والی ایک ربڑ کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 18 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ایک گزرنے والے ترک تجارتی جہاز نے 26 میل جنوب میں واقع جزیرہِ کریسی کے قریب اس کشتی کو پایا، حادثے کے شکار افراد میں سے دو کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں جن میں یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس کا ایک جہاز، ایک طیارہ، ایک ہیلی کاپٹر اور 3 تجارتی بحری جہاز شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر