رائے ونڈ روڈ پر برات سے واپس آنے والی مزدا بس منی ٹرک سے ٹکرا گئی

قصور(نیشنل ٹائمز) رائے ونڈ روڈ اٹھیل پور کے قریب برات سے واپس آنے والی مزدا بس منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے، مزدا بس باراتیوں کو لے کر قصور سے رائے ونڈ جاتے اٹھیل پور کے قریب سامنے سے آنے والے منی ٹرک سے ٹکرائی جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی۔زخمیوں میں 45 سالہ شبانہ، 60 سالہ عطا الله، 20 سالہ علی حسن، 40 سالہ شفیق، 60 سالہ شمیم بی بی و دیگر شامل ہیں، واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم نے زحمیوں کو بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ دو شدید زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر