وکلا کی عدالتی ہڑتال اور بائیکاٹ غیر قانونی قرار

پشاور(نیشنل ٹائمز) ہائیکورٹ کی جانب سے وکلاء کی عدالتی ہڑتال اور بائیکاٹ غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔
جسٹس سید ارشد علی نے 43 صفحات پر مشتمل تاریخی فیصلہ جاری کیا، جس کے مطابق وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ آئین کے آرٹیکل 4، 8 اور 10A کی خلاف ورزی ہے۔فیصلے کے مطابق احتجاج کے باعث شہریوں کو فیئر ٹرائل کا آئینی حق متاثر ہو رہا ہے، ہڑتال سے ہزاروں مقدمات ملتوی اور عدالتی نظام مفلوج ہو جاتا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ وکلا ہڑتال سے سرکاری خزانے کو بھی مالی نقصان ہوتا ہے، ایک دن کی ہڑتال سے 57 ملین روپے ضائع ہو جاتے ہیں۔فیصلے کے مطابق ہڑتال کے بجائے کالی پٹی، بینرز اور پر امن اجلاس کی اجازت ہوگی، یہ فیصلہ صوبہ بھر کی عدالتوں کو بھجوایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر