روسی صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے نمائندہ خصوصی سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات اچھی رہی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے نتائج پر ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، یہ فریقین پر منحصر ہے، روسی صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں،5 جنگیں ٹیرف کے ذریعے رکوائیں، زندگیاں بچانا چاہتا ہوں اسی لئے دنیا بھر میں جنگیں رکوا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ معاونین آج یوکرینی مذاکرات کار سے ملاقات کریں گے، صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا وینزویلا کے اردگرد فوج جمع کرنا محض دباؤ کی مہم کا حصہ نہیں، منشیات کی کشتیوں پر حملے جاری ہیں، جلد زمینی کارروائی کریں گے۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ وینزویلا کی تمام سڑکیں، گھر اور پلانٹ ہمارے علم میں ہیں۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر