صیہونی فورسز کی خیموں پر بمباری، 2 بچوں سمیت مزید 7 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیا ں تھم نہ سکیں، تازہ حملوں میں مزید 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے خان یونس میں خیمے میں سوئے افراد پر بمباری کر دی جس سے 2 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔مغربی کنارے میں قابض صیہونی فوج کا خاتون پر وحشیانہ تشدد، آباد کاروں کے حملے میں باپ بیٹی شدید زخمی ہوئے ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 70 ہزار 125ہوگئی، 1لاکھ 71ہزار 15 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں جبکہ ملبے تلے دبے فلسطینی شہدا کی میتوں کی تلاش بھی جاری ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران بدترین سطح پر پہنچ گیا، ہزاروں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر