روس کو امریکا یوکرین مذاکرات میں نئی پیش رفت کی امید ہے: صدر پیوٹن

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو امریکا یوکرین مذاکرات میں نئی پیش رفت کی امید ہے۔
نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکی وفد کے ساتھ ملاقات بہت مفید اور نتیجہ خیز رہی، امریکی امن پلان کو چار حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔پیوٹن نے کہا کہ امریکی تجاویز الاسکا سربراہی ملاقات کی بنیاد پر تیار کی گئی ہیں، صدر ٹرمپ یوکرین بحران کے حل کی سنجیدہ کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوکرین نے ڈونباس سے فوجی انخلا کی تجویز مسترد کر دی، ڈونباس و نوووروسیا کی آزادی ہر حال میں یقینی بنائیں گے۔پیوٹن کا کہنا تھا کہ یورپ سازگار کردار ادا کرے، رکاوٹیں نہ ڈالے، وٹکوف اورکشنر کی تجاویز ’’تفصیلی اور مفید‘‘ ہیں۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر