ہیلتھ کارڈ فعال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دیدیا: فیصل ممتاز راٹھور

باغ(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ فعال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دیدیا۔
باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ 2026 میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، پیپلز پارٹی نے مشکل ترین وقت میں آزاد کشمیر میں اقتدار سنبھالا۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عام آدمی کا اعتماد پیپلز پارٹی پر ہے، آزاد کشمیر میں عوامی راج قائم ہو چکا، ہیلتھ کارڈ کو کابینہ کی منظوری سے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے ہر شہری 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا، ریاستی معاملات کے حل میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔فیصل ممتاز راٹھور نے باغ میں ٹیچنگ ہسپتال کے قیام کا اعلان کر دیا اور کہا کہ نوجوانوں کے لیے باغ میں یونیورسٹی کیمپس قائم کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر