ہانگ کانگ میں آتشزدگی سے متاثرہ تمام 7 عمارتوں میں باقیات کی تلاش کا کام مکمل

ہانگ کانگ (شِنہوا) ہانگ کانگ پولیس نے آتشزدگی سے متاثرہ تما م 7 عمارتوں کے اندر باقیات کی تلاش کا کام مکمل کر لیا ہے اور اب تلاش کے دائرے کو اردگرد کے علاقے تک بڑھایا جائے گا تاکہ آگ میں گرنے والے اسکیفولڈنگ کے نیچے کسی قسم کی باقیات کی جانچ کی جا سکے۔
پولیس کے مطابق تلاشی کا یہ عمل محفوظ حالات میں کیا جائے گا ،جن میں اسکیفولڈنگ اور راکھ کو احتیاط سے ہٹانا شامل ہے،جس کے لئے اضافی وقت درکار ہو گا۔
پولیس نے کہا کہ رہائشی کمپلیکس وانگ فوک کورٹ میں 7 عمارتوں میں لگنے والی آگ سے بدھ کی دوپہر دو بجے تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 159 ہوگئی جبکہ 31 تاحال لاپتہ ہیں۔
پولیس کے مطابق 140 لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے، متاثرہ افراد کی عمریں ایک سال سے 97 سال کے درمیان ہیں۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر