افغانستان میں بارودی مواد پھٹنے سے 3 نوجوان جاں بحق

کابل(نیشنل ٹائمز) افغانستان کے صوبہ اُروزگان میں بارودی مواد پھٹنے سے3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان بلال اُروزگانی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع چارچینو کے علاقے شیرخانی میں اس وقت پیش آیا جب 13 سے 18 سال کے درمیان کی عمر کے3 لڑکے بارودی مواد سے کھیل رہے تھے کہ اس دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔واضح رہے کہ افغانستان میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران اس نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل پرانی جنگوں میں پھٹنے سے رہ جانے والے دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے قندھار اور شمالی بلخ صوبوں میں ہونے والے الگ الگ واقعات میں بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر