رومانیہ کے وزیر دفاع نے سی وی میں غلط تعلیمی اندراج پر استعفیٰ دے دیا

بخارسٹ(نیشنل ٹائمز)رومانیہ کے وزیر دفاع نے سی وی میں غلط تعلیمی اندراج پر استعفیٰ دے دیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ دفاع نے فیس بک پر جاری بیان میں کہا کہ میری سی وی میں ایک ایسا تعلیمی ادارہ شامل ہو گیا تھا جہاں میں نے کبھی قدم بھی نہیں رکھا، انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں اس غلط فہمی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزارتِ دفاع کا عہدہ چھوڑ رہا ہوں۔غلط بیانی کا یہ انکشاف سامنے آنے کے بعد رومانیہ میں سیاسی اور عوامی حلقوں میں تنقید بڑھ گئی تھی، جس کے باعث وزیرِ دفاع کو اپنے منصب سے ہاتھ دھونا پڑا۔ان کا استعفی فوری طور پر منظور ہونے کا امکان ہے اور ملک کے نئے وزیر دفاع کے نام غور شروع کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر