فرانسیسی پولینیشیا کے جزیرے تاہیتی میں لینڈ سلائیڈنگ، 7 افراد ہلاک

تاہیتی(نیشنل ٹائمز) فرانسیسی پولینیشیا کے جزیرے تاہیتی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
تاہیتی میں لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں کے تباہ ہونے اور متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں جہاں ریسکیو آپریشن جاری ہے، فرانسیسی صدر میکرون نے متاثرہ خاندانوں کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔ریسکیو آپریشن کی جگہ ایک دوسری لینڈ سلائیڈنگ سے ریسکیو ٹیم کے ارکان کو شدید متاثر ہوئے جس کے بعد کئی گھنٹوں کیلئے آپریشن معطل کرنا پڑا، تاہم بعدازاں دوبارہ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر