بھارت :ہزاروں مزدوروں کا نئے لیبر کوڈز کیخلاف احتجاج

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارت کے مختلف شہروں میں بدھ کو ہزاروں مزدوروں نے حکومت کے نئے لیبر کوڈز کے خلاف احتجاج کیا، جنہیں وہ کارکنوں کے حقوق پر حملہ سمجھتے ہیں۔
دنیا کی پانچویں بڑی معیشت نے حال ہی میں مزدوری قوانین کو چار اہم کوڈزمیں ضم کیا ہے ،نئے قوانین کے تحت محفوظ مزدوری اور گیگ ورکرز کے لیے سوشل سکیورٹی فوائد یقینی بنائے گئے ہیں، مگر فیکٹری کی شفٹیں لمبی ہوئی ہیں،نئے قوانین کے تحت ہڑتال کرنا مشکل اور 300 تک ملازمین کو بغیر اجازت نکالا جا سکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر