گنی بساؤ میں بغاوت، صدر گرفتار ،کرفیو نافذ ،فوج نے ملکی کنٹرول سنبھال لیا

بساو(نیشنل ٹائمز) گنی بساؤ میں فوجی بغاوت کے بعد صدر اومارو سسسوکو ایمبالو گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ فوجی حکام نے ملک کے انتخابی عمل کو معطل کر دیا ہے ، جہاں ایمبالو اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوسری مدت کے لیے امیدوار تھے ۔۔۔
فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صدر کے ساتھ چیف آف سٹاف اور وزیر داخلہ کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔فوج نے ملک میں مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کیا ہے ۔ فوج نے کہا ہے کہ تمام ریاستی ادارے اگلے حکم تک معطل رہیں گے ، سرحدیں اور فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔ فوج کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ، آئینی نظام کی بحالی تک انتخابی عمل تاحکم ثانی معطل کر دیا۔ واضح رہے گنی بساؤ میں اتوار کو صدارتی انتخابات ہوئے تھے ، آج نتائج کا اعلان ہونا تھا۔ صدر اومارو سسسوکو ایمبالو اور حریف فرنینڈو ڈیاس نے کامیابی کا دعویٰ کیا تھا۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر