ہانگ کانگ:رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی، 36ہلاک،279لاپتا

ہانگ کانگ(نیشنل ٹائمز) ہانگ کانگ میں رہائشی عمارتوں میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی نے تباہی مچا دی، کم از کم 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔۔
279 لوگ تاحال لاپتا ہیں جبکہ 29 زخمی ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، سات کی حالت نازک ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے متعدد رہائشی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، جس کے باعث امدادی کاموں میں شدید مشکلات ہیں ۔ فائر سروسز کا کہنا ہے کہ ملبے اور دھوئیں کے باعث گمشدہ افراد کی تلاش کا عمل سست روی کا شکار ہے ۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر