روس یوکرین معاہدے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں، ڈیل کا دونوں ملکوں کو فائدہ ہو گا: ٹرمپ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین معاہدے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں، ڈیل کا دونوں ملکوں کو فائدہ ہو گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارے میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یورپ سکیورٹی گارنٹی میں پوری طرح شامل ہو گا، یوکرین خوش ہے معاملے میں پیشرفت ہو رہی ہے، جلد یوکرینی صدر زیلنسکی اور روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کا منتظر ہوں۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کا ٹویٹر پر پیغام میں کہنا تھا کہ سٹیووٹکوف کو صدر پیوٹن سے ملنے کی ہدایت کی ہے، ملاقات کامقصد یوکرین امن منصوبے کو حتمی شکل دینا ہے، 28 نکاتی امن منصوبے کا مسودہ امریکا نے تیار کیا تھا، فریقین کی اضافی ان پٹ سے مسودہ اپ ڈیٹ کیا جا چکا ہے، مسودے میں چند نکات پر اختلاف رہ گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر